غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے صدقے میں جنت ملے گی:
حضرت شیخ ابوالحسن علی قرشی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت پیرانِ پیر روشن ضمیر،غوث اعظم دستگیررحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا:''مجھے ایک کاغذ دیا گیا جو اتنا بڑا تھا کہ جہاں تک نگاہ پہنچے اس میں میرے اصحاب اور مریدین کے نام تھے جو قیامت تک ہونے والے تھے اور مجھ سے کہا گیا کہ'' سب کو تمہارے صدقے بخش دیا گیا۔''(المرجع السابق،ص۱۹۳)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں