ghouse azam dastagir ghouse azam dastagir dargah ghouse azam images ghouse azam dastagir ki karamat ghouse azam qawali ghous e azam history hazrat ghouse azam dastagir images 11 names of ghouse azam

Breaking

منگل، 3 ستمبر، 2019

اولیاء کرام علیہم الرحمۃکاآپرحمۃ اللہ تعالٰی علیہ سے اظہارِعقیدت

اولیاء کرام علیہم الرحمۃکاآپرحمۃ اللہ تعالٰی علیہ سے اظہارِعقیدت


    حضرت شیخ ابوعمروعثمان بن مرزوق قرشی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ'' شیخ عبدالقادرجیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ہمارے شیخ،امام اورسیدہیں اور ان سب کے سردار ہیں جو کہ اس زمانہ میں اللہ عزوجل کے راستہ پرچلتے ہیں یاجن کو حال دیا گیا، سیدناشیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ان کے احوال کی منزلوں میں امام ہیں، اللہ عزوجل کے سامنے ہمارے کھڑے ہونے میں امام ہیں، اس زمانے کے اولیاء اور تمام بلندمراتب والوں سے اس بات کا سختی سے عہد لیا گیاکہ'' ان کے قول کی طرف رجوع کریں اور ان کے مقام کا ادب کریں۔''
(بہجۃالاسرار،ذکراحترام المشایخ والعلماء لہ وثنائہم علیہ،ص۳۳۲)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں