ghouse azam dastagir ghouse azam dastagir dargah ghouse azam images ghouse azam dastagir ki karamat ghouse azam qawali ghous e azam history hazrat ghouse azam dastagir images 11 names of ghouse azam

Breaking

منگل، 3 ستمبر، 2019

دریاؤں پرعبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی حکومت :

دریاؤں پرعبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی حکومت :


    ایک دفعہ دریائے دجلہ میں زور دار سیلاب آگیا، دریا کی طغیانی کی شدت کی وجہ سے لوگ ہراساں اور پریشان ہوگئے اور حضرت سیدناشیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اورآپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے مدد طلب کرنے لگے حضرت نے اپنا عصاء مبارک پکڑا اور دریا کی طرف چل پڑے اور دریا کے کنارے پر پہنچ کر آپ نے عصاء مبارک کو دریا کی اصلی حد پر نصب کر دیا اور دریا کو فرمایا کہ'' بس یہیں تک۔'' آپ کا فرمانا ہی تھا کہ اسی وقت پانی کم ہونا شروع ہوگیا اور آپ کے عصاء مبارک تک آگیا۔''(بہجۃالاسرار،ذکرفصول من کلامہ مرصعابشی من عجائب،ص۱۵۳)

بچایاتھاپہلے توڈوبے ہوؤں کو
اوراب ڈوبتوں کوبچاغوث اعظم

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں