ghouse azam dastagir ghouse azam dastagir dargah ghouse azam images ghouse azam dastagir ki karamat ghouse azam qawali ghous e azam history hazrat ghouse azam dastagir images 11 names of ghouse azam

Breaking

منگل، 3 ستمبر، 2019

توَکُّل کی حقیقت:

توَکُّل کی حقیقت:


    حضرت محبوب سبحانی قطب ربانی سیدناشیخ عبدالقادرجیلانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے توَکُّل کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے ارشادفرمایا کہ'' دل اللہ
عزوجل کی طرف لگا رہے اوراس کے غیرسے الگ رہے ۔'' نیزارشاد فرمایا کہ'' توکل یہ ہے کہ جن چیزوں پرقدرت حاصل ہے ان کے پوشیدہ رازکومعرفت کی آنکھ سے جھانکنااور''مذہب معرفت'' میں دل کے یقین کی حقیقت کانام اعتقادہے کیوں کہ وہ لازمی امورہیں ان میں کوئی اعتراض کرنے والانقص نہیں نکال سکتا۔''
(بہجۃالاسرار،ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ۔۔۔۔۔۔ص۲۳۲)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں