ghouse azam dastagir ghouse azam dastagir dargah ghouse azam images ghouse azam dastagir ki karamat ghouse azam qawali ghous e azam history hazrat ghouse azam dastagir images 11 names of ghouse azam

Breaking

منگل، 3 ستمبر، 2019

اللہ عزوجل کے ولی کامقام :

اللہ عزوجل کے ولی کامقام :


     شیخ عبدالقادر جیلانی قدس سرہ النورانی کا ارشاد مبارک ہے:'' جب بندہ مخلوق، خواہشات ،نفس ،ارادہ،اوردنیاو آخرت کی آرزؤوں سے فنا ہوجاتا ہے تَو اللہ عزوجل کے سوا اس کا کوئی مقصود نہیں ہوتا اور یہ تمام چیز اس کے دل سے نکل جاتی ہیں تَو وہ اللہ عزوجل تک پہنچ جاتا ہے ،اللہ عزوجل اسے محبوب و مقبول بنا لیتا ہے اس سے محبت کرتا ہے اور مخلوق کے دل میں اس کی محبت پیدا کردیتا ہے ۔پھر بندہ ایسے مقام پر فائزہوجاتا ہے کہ وہ صرف اللہ عزوجل اور اس کے قرب کو محبوب رکھتا ہے اس وقت اللہ تعالیٰ کا خصوصی فضل اس پر سایہ فگن ہو جاتا ہے ۔اور اس کو اللہ عزوجل نعمتیں عطافرماتا ہے اور اللہ عزوجل اس پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے ۔اور اس سے وعدہ کیا جاتا ہے کہ رحمت الٰہی عزوجل کے یہ دروازے کبھی اس پر بند نہیں ہوں گے اس وقت وہ اللہ عزوجل کا ہو کر رہ جاتا ہے ،اس کے ارادہ سے ارادہ کرتا ہے اور اس کے تدبر سے تدبیر کرتا ہے ،اس کی چاہت سے چاہتا ہے، اس کی رضا سے راضی ہوتا ہے ،اور صرف اللہ عزوجل کے حکم کی پابندی کرتا ہے۔(فتوح الغیب مع قلائدالجواہر،المقالہ السادسۃوالخمسون،ص۱۰۰)

1 تبصرہ:

  1. Plus, look out for huge real money bonuses, an excellent game variety, 바카라 and software program from prime developers! Check out our shortlist beneath for our top-rated stay on line casino web sites. An on-line on line casino is merely a platform – a method for us to get to all the wonderful games. With that in mind, the stay dealer games themselves stay an important part of of} what we do here.

    جواب دیںحذف کریں