ghouse azam dastagir ghouse azam dastagir dargah ghouse azam images ghouse azam dastagir ki karamat ghouse azam qawali ghous e azam history hazrat ghouse azam dastagir images 11 names of ghouse azam

Breaking

منگل، 3 ستمبر، 2019

شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی نسبت کا فائدہ:

 شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی نسبت کا فائدہ:


    حضرت بزاررحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :''حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی قطب ربانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے عرض کیا گیا کہ'' کوئی شخص آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کا نام لیتا ہے لیکن نہ تو اس نے آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے بیعت کی ہے اور نہ ہی آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کا خرقہ پہنا ہے تو کیا وہ آپ کا مرید کہلا سکتا ہے؟''یہ سن کر آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا:''جو شخص میری طرف منسوب ہو اور میرا نام لے اللہ عزوجل کے ہاں وہ مقبول ہوگا اور اللہ عزوجل اس پر مہربان ہوگا اگرچہ وہ برے عمل ہی کیوں نہ کرتا ہواور وہ میرامرید ہے، بے شک میرے رب عزوجل نے مجھ سے وعدہ فرمایاہے کہ میرے مریدوں اور میرے ہم مذہبوں اور میرے دوستوں کو جنت میں داخل کریگا۔''(المرجع السابق)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں