ghouse azam dastagir ghouse azam dastagir dargah ghouse azam images ghouse azam dastagir ki karamat ghouse azam qawali ghous e azam history hazrat ghouse azam dastagir images 11 names of ghouse azam

Breaking

منگل، 3 ستمبر، 2019

(۶)۔۔۔۔۔۔شیخ حیات بن قیس الحرانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ:

(۶)۔۔۔۔۔۔شیخ حیات بن قیس الحرانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ:


    آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ۳رمضان المبارک۵۷۹ء میں جامع مسجد میں ارشاد فرمایا کہ'' جب حضور پرنور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے قَدَمِیْ ھٰذِہٖ عَلٰی رَقَبَۃِ کُلِّ وَلِیِّ اللہِ کا اعلان فرمایا ْ تو اللہ عزوجل نے تمام اولیاء اللہ کے دلوں کو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کے ارشاد کی تعمیل پر گردنیں جھکانے کی برکت سے منور فرما دیااور ان کے علوم اور حال و احوال میں اسی برکت سے زیادتی اور ترقی عطا فرمائی۔''(بہجۃالاسرار،ذکرمن حناراسہ من المشایخ عندماقال ذلک،ص۳۰)

واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
اونچے اونچوں کے سروں سے قدم اعلیٰ تیرا
سر بھلا کیا کوئی جانے کہ ہے کیسا تیرا
اولیاء ملتے ہیں آنکھیں وہ ہے تلوا تیرا
جو ولی قبل تھے یا بعد ہوئے یا ہوں گے
سب ادب رکھتے ہیں دل میں مرے آقا تیرا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں