(۳)۔۔۔۔۔۔خواجہ بہاؤ الدین نقشبندرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ:
جب آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے حضورِ غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے قول: '' قَدَمِیْ ھٰذِہٖ عَلٰی رَقَبَۃِکُلِّ وَلِیِّ اللہِ'' کے متعلق دریافت کیا تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے ارشاد فرمایا:''بَلْ عَلٰی عَیْنِیْ یعنی گردن تو درکنار آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کا قدم مبارک تومیر ی آنکھوں پر ہے۔''(تفریح الخاطرص۲۰)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں