ghouse azam dastagir ghouse azam dastagir dargah ghouse azam images ghouse azam dastagir ki karamat ghouse azam qawali ghous e azam history hazrat ghouse azam dastagir images 11 names of ghouse azam

Breaking

منگل، 3 ستمبر، 2019

مانگ کیاچاہتاہے؟

مانگ کیاچاہتاہے؟


    ایک دن میں حضرت سید شیخ عبدالقادر جیلانی قدس سرہ النورانی کی خدمت میں حاضر ہوا اوراس وقت مجھے کچھ حاجت ہوئی تو میں فی الفور حاجت سے فراغت پاکر حاضر خدمت ہوا تو آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے مجھ سے فرمایا:''مانگ کیا چاہتا ہے؟''میں نے عرض کیاکہ'' میں یہ چاہتا ہوں۔'' اور میں نے چند امور باطنیہ کا ذکر کیا آپ نے فرمایا:''وہ امور لے لے۔'' پھر میں نے وہ سب باتیں اسی وقت پالیں۔''
(المرجع السابق ،ص۱۲۴)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں