ghouse azam dastagir ghouse azam dastagir dargah ghouse azam images ghouse azam dastagir ki karamat ghouse azam qawali ghous e azam history hazrat ghouse azam dastagir images 11 names of ghouse azam

Breaking

منگل، 3 ستمبر، 2019

سات پشتوں تک مریدوں پرنظرکرم:

سات پشتوں تک مریدوں پرنظرکرم:


    سرکاربغدادحضورغوث پاک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ:''میں اپنے مرید کے مریدوں کا سات پشت تک ہر ایک امر کا ذمہ دار ہوں اور اگر میرے مرید کا ستر مشرق میں کھل جائے اور میں مغرب میں ہوں تو اس کو چھپاتا ہوں۔''  (بہجۃالاسرار،ذکرفضل اصحابہ وبشراہم،ص۱۹۱)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں