ghouse azam dastagir ghouse azam dastagir dargah ghouse azam images ghouse azam dastagir ki karamat ghouse azam qawali ghous e azam history hazrat ghouse azam dastagir images 11 names of ghouse azam

Breaking

پیر، 2 ستمبر، 2019

رفع سبابہ

رفع سبابہ


سوال: تشہد میں رفع سبابہ ( یعنی التحیات کے آخر میں انگلی سے اشارہ کرنے ) کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب: فاذا جلس لتشھد.... یشیر باصبعہ التی یلی الابھام وھی السبابة ( غنیة الطالبین صفحہ 855 ) 
یعنی نمازی جب التحیات میں بیٹھے تو کلمہ شہادت پر پہنچ کر انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی سبابہ سے ( جسے شہادت کی انگلی بھی کہتے ہیں ) اشارہ کرے۔

سوال: اس اشارہ کرنے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ فانھا مذبة للشیطان ( غنیة الطالبین صفحہ 856 ) کہ انگلی کا یہ اشارہ شیطان کو بھگا دیتا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں